الیکشن کمیشن کی انوکھی غلطی، مرد ارکان کو خواتین ظاہر کردیا

Jan 25, 2021 | 20:41:PM
 الیکشن کمیشن کی انوکھی غلطی، مرد ارکان کو خواتین ظاہر کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے نااہلی کی انتہا کردی، گواشوارے جمع نا کرانے والے معطل ارکان کو مرد کی بجائے خواتین ظاہر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے معطل کئے گئے تین اقلیتی رکان رانا ہمیر سنگھ ،مکیش کمار چاولہ اور انتھونی نوید کو اقلیتوں کے بجائے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ممبر اسمبلی ظاہر کردیا۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں پیپلز پارٹی کے 19 ارکان کو معطل کیا گیا تھا ۔