سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Feb 25, 2026 | 10:16:AM
 سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان کے باعث ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:محبوبہ کے ذریعے جاسوسی،ایک اور بڑی گرفتاری

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 258 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔