وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگا،رانا آفتاب

Feb 25, 2024 | 18:33:PM
وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگا،رانا آفتاب
کیپشن: راناآفتاب خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راﺅ دلشاد)سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب رانا آفتاب خان نے کہاکہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کا امیدوار کامیاب ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب خان نے کہاکہ بطور احتجاج وزارت اعلیٰ پنجاب کا الیکشن لڑ رہے ہیں،سنی اتحاد کونسل سرپرائز دینے کی پوزیشن میں ہے،ان کاکہناتھا کہ بہت سارے ہمارے نومنتخب ارکان کو ایوان میں آنے نہیں دیا جارہا۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹے کو 700 کروڑ کا فائدہ؟ لیگی رہنما نے صدر علوی پر سنگین الزامات عائد کردیئے