سینئر اداکار شاہد کار حادثہ میں بال بال بچ گئے 

Feb 25, 2023 | 19:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینئر اداکار شاہد کار حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار شاہد ان دنوں کینیڈا میں ہیں ،ٹورنٹو میں شدید برف باری کے باعث گاڑی کے ٹائر پھسل گئے اور ان کی گاڑی ٹرالے میں جا لگی ، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، سینئر اداکار بال بال بچ گئے۔
سینئر اداکار شاہد کاکہناہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ نے بچا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمتیں گر گئیں