گورنر سندھ نے حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا مشورہ دیدیا

Dec 25, 2025 | 11:21:AM
 گورنر سندھ نے حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا مشورہ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ  اڈیالہ میں بیٹھا معتکبر شخص مذاکرات کو نہیں مانتا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے4 سال کا حساب نہیں دیا،  عمران خان دوبارہ اقتدار  میں آنے کے لئے اسلام آباد پر چڑھائی کرتاہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ کچھ سیاسی اور مذہبی جماعتیں پاکستان کو مسائل میں گھسیٹ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خالدہ ضیاء کے بیٹے کی 17 سال بعد وطن واپسی، بنگلہ دیش میں ہلچل