خبردار،ہوشیار!منچلوں کا مال روڈ مری پر داخلہ ممنوع، دفعہ 144 نافذ

Dec 25, 2025 | 08:35:AM
خبردار،ہوشیار!منچلوں کا مال روڈ مری پر داخلہ ممنوع، دفعہ 144 نافذ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خبردار، ہوشیار، منچلوں کا مال روڈ مری پر داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا۔

ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ مری میں 25 دسمبر اور نیو ایئر پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سیاحوں اور فیملیز کو بہتر ماحول فراہم کرنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا، بیچلر ٹورسٹ مال روڈ کے علاوہ گلیات سمیت دیگر تفریحی مقامات کا رخ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات، گرجا گھروں میں خصوصی عبادات،صدر، وزیراعظم کی مبارکباد