ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو چپ کرادیا۔۔دلچسپ ویڈیو وائرل

Dec 25, 2021 | 14:54:PM
ثانیہ مرزا ، شعیب ملک
کیپشن: ثانیہ مرزا شعیب ملک کی ویڈیو سے لی گئی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایک اور دلچسپ ویڈیو شیئر کردی ۔
یہ بھی پڑھیں:عامر خان کی خفیہ شادی ۔۔نیا پنڈورا باکس کھل گیا
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزانے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ویڈیو میں ان کے ساتھ ان کے شوہر شعیب ملک بھی موجود ہیں۔جب کیمرہ شعیب ملک کی طرف جاتا ہے تو شعیب ملک اپنی اہلیہ سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں” میں تم سے پیار نہیں کرتا “جس پر ثانیہ مرزا شعیب ملک کو ایک گانے کے بول دہرا کر جواب دیتی ہیں ”اس میں تیرا گھاٹا میرا کچھ نہیں جاتا “شعیب ملک پریشانی میں سرکھجاتے ہوئے شرمندہ سے ہوتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے ویڈیو کے کمنٹس میں شعیب ملک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا '' بڈھے آپ ہار گئے،، ۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


سوشل میڈیا پرلوگ اس ویڈیو پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں ۔اس ویڈیو کئی لوگوں نے پسند کیا ۔ 
یہ بھی پڑھیں:سلمان اور شاہ رخ مدتوں بعد پھر ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر