بجلی بلوں پر ریلیف  کن صارفین کو ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی

Aug 25, 2022 | 16:43:PM
بجلی بل, ریلیف , صارفین , اہم خبر,حکومت,حکومتی ریلیف
کیپشن: بجلی بلوں پر ریلیف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کاغریب صارفین کےبجلی بلوں پر ریلیف دینےکاانوکھافیصلہ،مسلسل کم یونٹس استعمال کرنیوالے صارفین حکومتی ریلیف سےمحروم رہیں گے،وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کے سربراہوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔

مراسلے کے مطابق مسلسل 6ماہ تک 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں کوریلیف نہیں ملےگا،فروری سے اگست تک 200 یونٹس کے حامل صارفین ریلیف سے محروم ہوں گے،200یونٹس کے حامل صارفین کو3روپے89پیسے ادائیگی کرناہو گی،مذکورہ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے ادا کرنا ہونگے،6ماہ تک 200 یونٹس بجلی استعمال کرنیوالوں سے فیول پرائس لی جائے۔

یہ بھی پڑھیںوزیر تعلیم کا بڑا فیصلہ،سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا