گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا ’بسم اللہ جی آیاں نوں‘ ریلیز

Sep 24, 2023 | 00:45:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا ’بسم اللہ جی آیاں نوں‘ ریلیز کردیا گیا۔

مظہر راہی کے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’بسم اللہ جی آیاں نوں‘ کی شاعری اور موسیقی کو بھی مظہر راہی نے خود ہی ترتیب دیا ہے۔ مظہر راہی پاکستان کے مقبول فوک پنجابی سرائیکی گلوکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سجلی علی کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں ؟اداکارہ نے بتادیا

واضح رہے کہ مظہر راہی کے سال 2023 میں اب تک سب سے زیادہ گانے ریلیز کر چکے ہیں۔