افغانیوں کیخلاف دھڑا دھڑ آپریشن، 1924رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سجاد اظہر پیرزادہ ) سیالکوٹ کے اکثر شہری اب پہلے جیسے نہیں رہے، اب وہ دروازہ کھولنے سے پہلے دو بار سوچتے ہیں، اجنبی چہرے کو دیکھ کر ایک قدم پیچھے ہٹ جاتے ہیں، ایسا کیوں ہواہے؟
ایسا اس لیے ہوا ہے کہ افغان مہاجرین کی اکثریت نے سیالکوٹ کے لوگوں کو مہمان نوازی کا ایساصلہ دیا کہ آج یہ شہر تلخ حقیقتوں کی آگ میں تپ رہا ہے، ایسی ایسی تلخ حقیقتیں جنہیں سن کر آنکھیں نم اور دل بے چین ہو جاتا ہے۔
سیالکوٹ میں افغان مہاجرین نےکتنی چوریاں کیں؟ یہ ڈکیتی کی کتنی وارداتوں میں ملوث رہے؟ راہزنی، نقب زنی، ناجائز اسلحہ کے کتنے کیسز ان پر درج ہوئے؟ اقدامِ قتل اورپاکستانیوں کے قتل جیسے سنگین اقدامات بھی انہوں نےکس طرح اٹھائے؟ افغانیوں کیخلاف سیالکوٹ پولیس کا دھماکہ خیز آپریشن، اور ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی زبانی وہ حقائق جو کبھی منظر عام پر نہ آئے! آج ہم کھولیں گے قتل و غارت، جرائم اور خفیہ منصوبوں کی وہ فائلیں جنہوں نے سیالکوٹ کو ہلا کر رکھ دیاتھا۔
خصوصی رپورٹ آپ 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔