انڈونیشین ہارر فلم ’’ کتاب سجن ایلیا این‘‘ سینماؤں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) انڈونیشین ہارر فلم ’’ کتاب سجن ایلیا این‘‘ سینماؤں میں ریلیز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انڈونیشین ہارر فلم ’’ کتاب سجن ایلیا این‘‘ کو سینماؤں میں ریلیز کردیا گیا ، اس فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیاگیا ہے، فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق نیو پلیکس ڈسٹریبیوٹر کمپنی کے پاس ہیں، فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہنی ٹریپ گینگ میں شامل2 خواتین سمیت 9 افراد گرفتار،سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا