وفاقی حکومت کا سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

Oct 24, 2022 | 22:15:PM
وفاقی حکومت، سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز، خود مختار حیثیت، ختم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے،وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی حکومت کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز دوبارہ وزارت اطلاعات کے ماتحت کام کرے گا،وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی ،سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کو 2020میں خود مختار حیثیت دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست اوڈیسہ میں کل عام تعطیل کا اعلان