بھارتی ریاست اوڈیسہ میں کل عام تعطیل کا اعلان

Oct 24, 2022 | 21:04:PM
بھارتی ریاست اوڈیسہ، سورج گرہن، کل، حکومت ، عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: چھٹی کا اعلان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اوڈیسہ میں سورج گرہن والے دن( 25 اکتوبر کو)کل حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اوڈیسہ کی حکومت نے  25 اکتوبر کو سورج گرہن کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔حکومتی اعلان کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، سکول، کالج، تعلیمی ادارے، عدالتیں، بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

 واضح رہے کہ 25 اکتوبر کو ہونے والا جزوی سورج گرہن بھارت کی تمام ریاستوں میں نظر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جہلم، بے قابو ڈمپر نے دلہا دلہن سمیت 6 باراتیوں کو کچل دیا