عمران خان کی استدعا مسترد

Oct 24, 2022 | 13:00:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی جاری کرنے کا حکم دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سب کیلئے پیمانہ ایک ہونا چاہیے، اس درخواست میں جلدی کوئی نہیں۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: