بھارت کیخلاف جیت پر وہاب اور وسیم اکرم کا بھنگڑا، ویڈیو وائرل

Oct 24, 2021 | 23:07:PM
بھارت کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم، وہاب ریاض
کیپشن: وہاض ریاض، وسیم اکرم، بھنگڑا ڈالتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سابق کپتان وسیم اکرم اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھنگڑا ڈال کر خوشی منائی۔
دونوں فاسٹ باؤلر نجی ٹی وی کی ٹرانسمیشن کا حصہ ہے،میچ میں فتح کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے میزبان فخر عالم کے ہمراہ بھنگڑا ڈال کر خوشی منائی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کیخلاف اہم وکٹیں کیسے لیں؟؟شاہین شاہ آفریدی کا اہم انکشاف