میانوالی حلقہ پی پی 87 سے ن لیگی امیدوار حیدر نور خان نیازی کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صوبہ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 87 میانوالی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا۔
غیر حتمی غیر سرکاری کے مطابق میانوالی حلقہ پی پی 87 سے ن لیگی امیدوار حیدر نور خان نیازی کامیاب قرار پائے۔
علی حیدر نور خان نیازی نے 67986 ووٹ حاصل کیے،آزاد امیدوارایاز خان نیازی 6371 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔