سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان چل بسے

Nov 24, 2022 | 18:48:PM
سابق وزیراعظم ،نواز شریف ،سابق وفاقی وزیر, میاں محمود احمد خان, چل بسے
کیپشن: سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان ودیگر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔

ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، والد چند روز سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے.