چاند سے زمین کے طلوع ہونے کا نظارہ ، ناسا نے ویڈیو جاری کردی

Nov 24, 2022 | 13:56:PM
چاند سے زمین کے طلوع ہونے کا نظارہ ، ناسا نے ویڈیو جاری کردی
کیپشن: چاند
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ناسا کے آرٹیمس 1 مشن نے چاند سے زمین کے طلوع ہونے کے نظارے کی  ویڈیو شیئر کی ہے۔

زمین پر سورج اور چاند کو طلوع ہوتے تو آپ نے دیکھا ہوگا مگر چاند پر زمین کے طلوع ہونے کا نظارہ کس نے دیکھا تھا؟  ناسا کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی  جس میں زمین کو چاند کے پیچھے سے ابھر تے دیکھا جا سکتا ہے۔