بھارت کے ایک اور سینئر اداکار چل بسے  

Nov 24, 2022 | 00:08:AM
بھارت,سینیئر اداکار, چل بس
کیپشن: اداکاروکرم (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے سینیئر اداکار  انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاروکرم کچھ دنوں سے پونے کے دینا ناتھ منگیشکر ہسپتال میں زیر علاج  تھے تاہم آج انہوں نے ہسپتال میں آخری سانسیں لیں۔

فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے نامور اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں چل بسے۔

اداکاروکرم  نے  1971 میں امیتابھ بچن کی فلم ’پروانہ‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور پھر کئی مراٹھی اور ہندی فلموں میں کام کیا۔