مفت دوائی کے بہانے زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا مقدمہ درج۔۔کتنے سال دربدر کی ٹھوکریں کھائیں؟ افسوسناک خبر

Nov 24, 2021 | 19:32:PM
لاہور کے علاقے ہیر، 7سال دربدر، ٹھوکریں، ختون کی درخواست، مقدمہ درج
کیپشن: خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے علاقے ہیر میں7سال دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد خاتون کی درخواست پر زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خاتون کی جانب درج ایف آئی آر میں کہاگیا ہے کہ میڈیکل ریپ عبداللہ نے لڑکی کی آواز میں شادی شدہ خاتون ساجدہ سے دوستی کی،پارک میں ملنے اور دوائی مفت دینے کے بہانے بلوا کر مبینہ زیادتی کی۔ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون سات سال تک افسروںکے دفاترمیں اندراج مقدمہ کیلئے دھکے کھاتی رہی۔ہیرپولیس نے 7سال بعد مبینہ زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: انجینئر کے گھر کے پائپ سے نوٹ پانی کی طرح بہنے لگے، دیکھنے کیلئے عوام کا سمندر امڈ آیا ، ویڈیو وائرل