شہری کتے کے ساتھ ڈبل سواری،ہیلمٹ بھی پہنا دیا

May 24, 2023 | 21:20:PM
شہری کتے کے ساتھ ڈبل سواری،ہیلمٹ بھی پہنا دیا
کیپشن: file profile
سورس: @instagram/24newshd.urdu
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں شہری نے ڈبل سواری کے دوران کتے کو بھی ہیلمٹ پہنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق  سوشل میڈیا پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ایک  ویڈیو  بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو کی انوکھی بات یہ تھی کہ موٹرسائیکل پر شہری کے ساتھ کتا بیٹھا ہو ا ہے ، جس نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔

یہ ویڈیو ہمیں سبق دیتی ہے کہ ہمیں اپنی حفاظت اور قانون کی پابندی کیلئے ہیلمٹ ضرور پہننا چاہیے، جبکہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جارہا ہےاور دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ  "سفر کے دوران حفاظت ہر کسی کا حق ہوتا ہے چاہے انسان ہو یا جانور۔"