تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے استعفیٰ دیدیا

May 24, 2023 | 14:48:PM
 تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے استعفیٰ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقار منگی)خیرپور سے پی ٹی آئی ضلع کے صدر سید غلام شاہ نے صدارت سے استعفیٰ دیدیا۔

غلام شاہ  نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی میں نہیں رہ سکتے،9 مئی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،پاک افواج ہماری جان ہے، پاک افواج کے خلاف پروپیگنڈہ برادشت نہیں کر سکتے ، آج سے میری اور میری فیملی کا تحریک انصاف سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو پھر دھچکا،بڑی وکٹ گر گئی