خیرپور: آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق 

Mar 24, 2024 | 11:45:AM
خیرپور میں ٹامیوالی کے نواحی علاقے گلپور طلبانی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مشتاق جوئیہ) خیرپور میں ٹامیوالی کے نواحی علاقے گلپور طلبانی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق خیرپور ٹامیوالی جاں بحق ہونے والا شخص جانوروں کیلئے فصلوں میں سبز چارہ کاٹ رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ٹی بی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

جاں بحق شخص کی شناخت 23سالہ محمد لقمان نے نام سے ہوئی ہے۔