امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور 

Jun 24, 2026 | 08:30:AM
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔

سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے مشترکہ قرارداد کے حق میں فیصلہ دیا، قرارداد اس ماہ کے آغاز میں ایوان نمائندگاہ سے بھی منظور ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کو اکثریت حاصل ہے۔