مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کےلیے مقرر

Jun 24, 2025 | 13:43:PM
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کےلیے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ جمعرات کو صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:26نومبر احتجاج:عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا

اس سے قبل سپریم کورٹ آئینی بینچ کے رکن جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال کے باعث کازلسٹ منسوخ کی گئی تھی۔