غزہ میں پھر اسرائیلی بمباری، 24 فلسطینی شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وسطی غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ پر اسرائیلی بمباری سے شہداء کی تعداد 24 ہوگئی۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی۔
اسرائیلی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
20 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں:ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا:ڈونلڈ ٹرمپ