لاہور: جوہر ٹاﺅن دھماکے کا مقدمہ درج

Jun 24, 2021 | 00:48:AM
لاہور: جوہر ٹاﺅن دھماکے کا مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جوہر ٹاﺅن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں درج کرلیاگیا،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

مقدمے میں 7اے ٹی اے، 148/149 ، 324 ،302 اور دیگر دفعات شامل ہیں۔مقدمے میں 3 نامعلوم دہشتگردوں کا ذکر کیاگیاہے۔

متن میں کہاگیاہے کہ دہشتگردوں نے کارروائی کیلئے گاڑی اور موٹر سائیکل کا استعمال کیا ،دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں: میں نے لاہور میں ڈیرے لگا لئے ہیں، سب کو بتائیں گے کہ ۔۔۔سابق صدر آصف زرداری کادبنگ بیان