صوبہ سندھ پولیس کا نیا کپتان کون ؟۔۔مراد شاہ سرکار نے5 نام وفاق کو بھیج دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)صوبہ سندھ کی پولیس کا نیا کپتان کون ہوگا ؟۔سندھ سرکار نے پانچ نام وفاقی حکومت کو ارسال کردیئے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ریٹائرمنٹ کے بعد نیا آئی جی تعینات ہو گا ،اور اس حوالے سے سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ نے پانچ ناموں کی لسٹ وفاقی حکومت کو بھیج دی ہے ، ان ناموں میں جاوید عالم اوڈھو، سید پیر محمد شاہ،کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ ،ناصر آفتاب اور پرویز احمد چانڈیو کے نام بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لکڑ دادی کا انتقال ،51پوتے پوتیاں،122 پرپوتے پرپوتیاں اور چوتھی نسل کے 22 بچے سوگوار