پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گئی

Jul 24, 2023 | 21:07:PM
پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد پولیس توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر بنی گالہ پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل گرفتاری وارنٹ جاری کیا جس کو لے کر ایس ایچ او بنی گالہ چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رائے محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے جو کہ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔