اداکارہ مایا علی سنگل مداحوں کو مشورے دینے کیلئے لوّ گرو بن گئیں

Jul 24, 2021 | 20:53:PM
 اداکارہ مایا علی سنگل مداحوں کو مشورے دینے کیلئے لوّ گرو بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مایا علی نے اپنی ادا کا ر ی سے مداحوں کےدلوں میں گھر کیا ہے۔اب ان کا نیا رو پ سا منےآگیا ہے کہ سنگل مداحوں کو مشورے دینے کیلئے لوّ گرو بن گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن آگ بگولہ ہو گئی

اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ’سنگل لوگ‘ نامی صارف نے کہا کہ میں ایک نوجوان اور پُرکشش نوجوان ہوں، اور ایک بہترین ساتھی کی تلاش میں ہوں۔

صارف نے  مزید لکھا کہ ایک ایسے ساتھی کی تلاش ہے جس سے وہ اپنے دل کی باتیں کرسکیں اور اپنے احساسات اور جذبات بیان کرسکیں، اگر اس میں کوئی خاتون دلچسپی لیتی ہے تو وہ انہیں ڈی ایم کرسکتی ہے۔اس کمنٹ کے بعد صارف کو ڈی ایم کیے گئے یا نہیں لیکن مایا علی نے صارف کو وہیں کمنٹ پر جواب دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر دوستی کے خواہشمند صارف کو مشورہ دیا کہ وہ یہ تمام تر تفصیلات اپنے والدین کو بتائیں۔

یہ بھی پڑھیں:طلباء کیلئے بری خبر۔۔امتحانی پالیسی تبدیل کر دی گئی