شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن آگ بگولہ ہو گئی

Jul 24, 2021 | 20:29:PM
شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن آگ بگولہ ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھا رتی میڈیا کے مطابق شا دی کی تقریب کے دورا ن  دلہن اپنے دولہا  کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی ہوتی ہے اور لوگ انہیں تحائف دے رہے ہوتے ہیں۔ اس دوران دلہن کو دولہا کے دوست ایک پیک شدہ گفٹ دیتے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق دلہن وہیں پر یہ تحفہ کھولتی ہے تو اندر سے ایک ’بے بی فیڈر بوتل‘ نکلتی ہے۔ دلہن کو دولہا کے دوستوں کا یہ مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ شدید غصے میں آ جاتی ہے اور فیڈر کو دور پھینک دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حلیمہ سلطان ۔۔اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی نے مدا حو ں کو مسحور کر دیا

اس واقعے کی ویڈیو کسی نے فیس بک پر پوسٹ کر دی  جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا  گیا کہ ”بھابھی کے ساتھ مستی۔“

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ زرنش خا ن ہسپتال دا خل۔۔ویڈیو پیغام میں مدا حوں سے بڑی اپیل کر دی