ایم کیو ایم کا سانحے گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر احتجاجی مظاہروں کا عندیہ

Jan 24, 2026 | 12:03:PM
ایم کیو ایم کا سانحے گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر احتجاجی مظاہروں کا عندیہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایم کیو ایم نے سانحے گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر احتجاجی مظاہروں کا عندیہ دیدیا۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ لیز ، میوٹیشن اور ریگولائزیشن کا سانحہ گل پلازہ سے کوئی تعلق نہیں،کسی بھی سانحے پر سوال اٹھایا جائے تو سیاست کرنے کا شکوہ کیا جاتا ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ سوال کچھ اور جواب کچھ اور دیا جارہا ہے،اب عوام نہیں چھوڑے گی،کوئی بات چھپائی جارہی ہے ، اب نیب کے کیسز پھر کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بلغاریہ کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے:سپیکر پنجاب اسمبلی