خشک سالی؛وزارت مذہبی امور کی نماز استسقاادا کرنے کی اپیل 

Jan 24, 2024 | 18:11:PM
خشک سالی؛وزارت مذہبی امور کی نماز استسقاادا کرنے کی اپیل 
کیپشن: نماز استسقا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کی ہدایت پرملک بھر میں نماز استسقاادا کرنے کی اپیل کر دی،مذہبی امور نے تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاکا اہتمام کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اور سموگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں،مساجد کے پیش امام اور عوام مسنون صلوۃٰ الاستسقاءکا لازمی اہتمام کریں،ترجمان مذہبی امور کاکہناتھا کہ اللہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ہوئے باران رحمت کی دعا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سائفر کو سازش قرار دینے کا فیصلہ کس کا تھا؟ سابق سفیر اسد مجیدنے عدالت میں کچاچٹھاکھول دیا