دلچسپ ویڈیو  دیکھیں۔۔ڈرپوک بھارتی شہری کیوں درخت پر چڑھ گیا۔۔؟

Jan 24, 2022 | 18:31:PM
 بھارتی، شہری، درخت، چڑھا
کیپشن:  بھارتی شہری درخت پر چڑھا ہوا (ویڈیو پکچر)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا ویکسیسن لگوانے کا خوف بدرجہ اتم موجود ہے اور کورونا وائرس کو دنیا میں پھیلے ہوئے دو سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن کچھ لوگ ابھی تک کورونا کی ویکسینیشن کروانے سے بہت گھبراتے ہیں۔ اس سلسلے میں العربیہ ٹی وی چینل نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب کورونا ویکسینیشن کرنے والی ٹیم اس علاقے میں پہنچی تو ایک ڈرپوک بھارتی شہری  کرونا وائرس کی ویکسین مہم کے خوف سے درخت پر چڑھ دوڑا۔ حکام نے اطلاع ملنے پر شخص کو زبردستی ویکسین لگائی۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور اہلیہ سے متعلق تشویشناک خبر