قومی ہاکی ٹیم مصر روانہ ہو گئی

Feb 24, 2026 | 15:40:PM
قومی ہاکی ٹیم مصر روانہ ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفاٸرز کھیلنے کے لئے  مصر روانہ  ہو گئی۔

قومی ٹیم کی قیادت عماد بٹ کررہے ہیں ۔ 

 ہاکی ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہوئی۔
۔