امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی  قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت بھی 107 ڈالر اضافے سے 5200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی

Feb 24, 2026 | 08:40:AM
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی  قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71 اعشاریہ 39 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

امریکی خام تیل کی قیمت بھی 37 سینٹ اضافے کے بعد 66 اعشاریہ 21 ڈالر فی بیرل  ہوگئی۔

دوسری جانب سونے کی قیمت بھی 107 ڈالر اضافے سے 5200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی۔

یہ بھی پڑھیں:معاہدے چھوڑنے والے ممالک پر زیادہ محصولات لگیں گے: صدر ٹرمپ کا انتباہ