نامور لیجنڈ اداکار عاصم بخاری کی حالت پھر بگڑ گئی 

Feb 24, 2026 | 00:53:AM
نامور لیجنڈ اداکار عاصم بخاری کی حالت پھر بگڑ گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور لیجنڈ اداکار عاصم بخاری کی حالت پھر بگڑ گئی ۔

عاصم بخاری کو ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع سلیم میموریل ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔

اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے دعائے صحت کرنے کی اپیل  کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ 75سالہ عاصم بخاری دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: