پی ایس ایل 9، آج لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

Feb 24, 2024 | 10:08:AM
پی ایس ایل 9، آج لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قذافی سٹیڈیم میں آج لاہورقلندرزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا،ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔

یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک تین میچز کھیلے اور تینوں میں ناکامی کا منہ دیکھا۔