بوگس چیک کیس: ضمانت خارج ہونے پر لیگی رکن قومی اسمبلی عدالت سے فرار

Feb 24, 2022 | 20:00:PM
بوگس چیک کیس، ضمانت خارج، ن لیگ، رکن قومی اسمبلی، عدالت سے فرار،
کیپشن: عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)بوگس چیک کیس میں ضمانت خارج ہونے پر ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی عدالت سے فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک سہیل 6 کروڑ روپے کے بوگس چیک کے مقدمہ میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش ہوئے تھے ،ایڈیشنل سیشن جج صابر سلطان نے لیگی ایم این اے کی ضمانت خارج کردی،جس پر لیگی ایم این اے عدالت سے فرار ہو گئے ،لیگی ایم این اے کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں مقدمہ درج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی ملاقات ختم