بانی پی ٹی آئی کا نام پارٹی سربراہان کی فہرست سے خارج

Dec 24, 2023 | 19:51:PM
بانی پی ٹی آئی کا نام پارٹی سربراہان کی فہرست سے خارج
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہٹا دیا گیا، تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہرکیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست اپڈیٹ کردی ،الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا، الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئی