خواجہ حارث توشہ خانہ کیس سے علیحدہ نہیں ہوئے، بیرسٹر گوہر علی کا دعویٰ

Aug 24, 2023 | 13:09:PM
خواجہ حارث توشہ خانہ کیس سے علیحدہ نہیں ہوئے، بیرسٹر گوہر علی کا دعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کے توشہ خانہ کیس سے علیحدگی کا ڈراپ سین ہو گیا۔

 بیرسٹر گوہر علی نےوکیل خواجہ حارث کی توشہ خانہ کیس سے علیحدگی  کی خبروں کے بے بنیاد قرار دےدیا، کہتے ہیں کہ وکیل خواجہ حارث کیس سے علیحدہ نہیں ہوئے جو خواجہ حارث کی ایکسپرٹیز ہیں ان سے ہم استفادہ حاصل کرتے رہیں گے،خواجہ حارث آج ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ پیش نہیں ہونگے۔ 

یہ بھی پڑھیں:خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

دوسری جانب ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ خواجہ حارث کو منانے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔