پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے  فی لیٹر اضافہ 

Apr 24, 2026 | 23:28:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے  فی لیٹر اضافہ 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، پیٹرول 26 روپے 77 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 26 روپے 77 پیسے بڑھا دی گئی ہے ۔

حکومت کے مطابق مطلوبہ اضافہ آئندہ ہفتے کے لیے کیا گیا ہے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت  353 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 380 روپے 19 پیسے ہو گئی ہےجبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 366 روپے 58 پیسے سے بڑھ کر 393 روپے 35 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کے رہنما کی جیل میں حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل ہو گئے