پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رواں ہفتے کیلئے برقرار رہنے کا امکان 

Apr 24, 2026 | 15:31:PM
 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رواں ہفتے کیلئے برقرار رہنے کا امکان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رواں ہفتے کیلئے برقرار رہنے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ ریونیو اہداف کو مد نظر رکھ رکر کیا جائے گا ،ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی  کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے،برینٹ کروڈ 106.18 ڈالر فی بیرل اور مربن کروڈ 105 ڈالر فی بیرل سےتجاوز کرگیاہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 96.73 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔