اداکارہ مدیحہ امام کےپہلے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل

Sep 23, 2023 | 20:42:PM
اداکارہ مدیحہ امام کےپہلے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق مشہور سپرماڈل و اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کا آغاز وی جے کے طور پر کیا انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کی فلم ڈیئرمایا میں بھی کام کیا جس میں انہوں نے منیشا کوئرالہ کے مقابل کام کیا تھا،ان مشہور ڈراموں میں "عشق تیرے نام"،"سانپ سیڑھی"،" باباجانی" ،"ہیر "اور "دھانی" میں کام کیا ۔

اب حا ل ہی میں انہوں نے اپنے پہلے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فار انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ کافی کم سن نظر آرہی ہیں اپنی پوسٹ کی گئی تصاویر کے نیچے کیپشن دیا ہے کہ "یہ میرا پہلا فوٹو شوٹ تھا اس وقت میری عمر 19 سال تھی ۔"