علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: وائس چانسلر کے خلاف دائر درخواستیں مسترد

Oct 23, 2023 | 16:08:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کر دی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کر دی۔

عدالت نے رجسٹرار اوپن یونیورسٹی کے تبادلے کے احکامات غیر قانونی قرار دے درخواست منظور  کر لی۔

مزید پڑھیں:  نجکاری کا عمل مکمل ہونے تک پی آئی اے کی مدد جاری رکھیں گے:وزیراعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔