وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفادیدیا

Oct 23, 2021 | 10:06:AM
جمشید اقبال چیمہ نے استعفاٰ دے دیا
کیپشن: جمشید اقبال چیمہ فاءل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا جو عمران خان کو بھیج دیا گیا ہے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق  جمشید اقبال چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی اپنے فرائض انجام دے رہے تھےتاہم ابتدائی طورپر ان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔ 

واضح رہے کہ جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:    دلہن کا روپ دھارے دوشیزہ کاسہیلیوں کے ہمراہ دلکش رقص ۔۔ویڈیو وا ئرل