پشاور سے اسلام آباد جاتے گاڑی حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق،5 زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )صوابی میں پشاور سے اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار گاڑی میں 9 افراد سوار تھے۔
گاڑی دریائے ہنڈ کے قریب بے قابو ہو گئی، مرنے والوں میں دو خواتین اور دومرد شامل، 5 افراد زخمی ہوئے، جنہیں زخمیوں کو باچا خان اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری