پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں: شیخ وقاص اکرم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے انفارمیشن ونگ کے پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تعلق کی نفی کر دی۔
پشاور میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پارٹی کارکنان فارم 45 لئے بغیر پولنگ سٹیشن نہ چھوڑیں:بلاول بھٹو زرداری
ان کا کہنا تھا کہ ایکس اکاؤنٹ کو بیرون ملک میں کچھ پی ٹی آئی کارکن چلا رہے ہیں، پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے والے پاکستان میں نہیں ہیں۔