حافظ آباد میں چور گینگ سرگرم، زمیندار لٹ گئے

Nov 23, 2020 | 11:40:AM
حافظ آباد میں چور گینگ سرگرم، زمیندار لٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حافظ آباد میں چور گینگ زمیندار کے ڈیرے سے 15 سے زائد جانور اور قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگیا۔ 24 نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی .

تفصیلات کے مطابق چوروں نے حافظ آباد میں ات مچادی۔زمیندارحافظ بلال نے اپنے جانور حویلی میں باندھ رکھے تھے۔میلک گاؤں اور بشمولہ ڈیرہ سے چور  رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حویلی میں داخل ہوئے اورزمیندار کے 15 سے زائد جانور اور زرعی آلات  چرا  کر فرار ہوگئے۔چوری ہونے والے سامان میں زرعی آلات میں پیٹر جنریٹر روٹا ویٹر اور دوسری چیزیں شامل ہیں۔مقامی پولیس اطلاع کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی اور مقدمہ تاحال تعطل کا شکارہے۔