خیر پور آوارہ کتوں کی بھرمار

Nov 23, 2020 | 10:04:AM
خیر پور آوارہ کتوں کی بھرمار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( وقار حسین منگی)خیر پور میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے ۔ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود حکومت نے اب تک کوئی حتمی قدم نہیں اٹھایا ۔جبکہ او سی خیرپور پیر گوٹھ میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے دو بچوں سمیت 5 افرد کو زخمی کردیا۔سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرکار کی مدعیت میں پیر گوٹھ تھانے میں سی ایم او کنگری ندیم جلبانی پر مقدمہ درج کیا گیا۔سی ایم او کنگری کے اوپر 50 سے زائد مقدمے درج ہوچکے ہیں
 تفصیلات کے مطابقخیرپور پیر گوٹھ میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے دو بچوں سمیت 5 افرد کو زخمی کردیا،خیرپور عبدالقیوم یوسف شیخ نادر علی بلاول اور جمیل پھوڑ آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔خیرپور سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرکار کی مدعیت میں پیر گوٹھ تھانے میں سی ایم او کنگری ندیم جلبانی پر مقدمہ درج کیا گیا۔خیرپور سی ایم او کی گرفتاری کے خلاف پولیس کے چھاپے گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔خیرپور سی ایم او کنگری کے اوپر 50 سے زائد مقدمے درج ہوچکے ہیں

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: